تل ا بیب 23 جو لا ئی ( ایجنسیز) گذ شتہ ر ات اسر ا ئیلی فضا ئی حملو ں میں کم از کم 12 فلسطینی شہید اور دو ا سر ا ئیلی فو جی ہلا ک ہو گئے ۔ اسر ائیلی
حملو ں میں 16 د نو ں میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 639 ہو گئی ہے جبکہ ز خمیو ں کی تعد اد 4000 تک جا پہنچی ہے ‘ غا ز ہ منسٹری کے تر جما ن نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا سر ائیلی فو جیوں کے ہلا ک ہو نے وا لو ں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔